the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 5اگسٹ (اعتماد نیوز)نظام آباد کے رکن پارلیمنٹ وزیر اعلی کے دختر کے کویتا پر کشمیر کے مسئلہ پر متنازعہ ریمارک کرنے پر آج نامپلی عدالت نے مادنا پیٹ پولیس کو ان پر کیس درج کرنے کے احکام جاری کرنے کا



فیصلہ سنایا۔ کشمیر کے مسئلہ پر متنازعہ ریمارک کے الزام میں ان پر کیس درج کرنے کی شکایت پر عدالت نے اس طرح احکام جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ سابق میں کے کویتا نے کہا کہ کشمیر اور تلنگانہ کو زبردستی انڈین یونین میں ضم کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.